دعوت اسلامی  کی مجلس تخفظ اوراق مقدسہ کے تحت6نومبر 2019ء کو اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں200نئےباکسز لگائے گئے تاکہ ان باکسز میں اوراقِ مقدسہ کو محفوظ کرکےقراٰن محل میں جمع کیا جاسکے۔

یادرہے کہ ڈیفنس میں اوراقِ مقدسہ کےتحفط کے لئے 6500 باکسز لگائے گئے ہیں جس کو ہرماہ خالی کرکے قراٰن محل میں منتقل کردیا جاتاہے۔(رپورٹ:محمد رضا عطاری، رکن زون مجلس تخفظ اوراق)