19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےریجن ذمّہ دار نے ڈیرہ غازی خان میں واقع جامعۃالمدینہ کا دورہ کیا
جہاں انہوں نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورمجلس رابطہ بالعلماء کا تعارف پیش کیا۔
ریجن ذمّہ دار نے طلبائے کرام کو عاشقانِ رسول کے جامعات ومدارس میں مدنی کام کرنے
اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔ (رپورٹ: محمد عمار عطاری، مجلس رابطہ بالعلماء)