21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24فروری2020ء بروزپیر شریف دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام نگران جہلم چکوال
زون نے دینہ میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے پلاٹ کا دورہ کیا ۔ اس موقع انہوں نے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں سے ملاقات بھی کی اور انہیں مدنی پھول دیئےاس موقع پر دینہ کے ڈویژن نگران
بھی ساتھ تھے نیز انہوں نے نکودر ڈویژن کا
مدنی مشورہ فرمایا جس میں مسجد درس اور
دیگر مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔(رپورٹ:عابد عطاری، مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)