23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں 01 اگست 2023ء کو یومِ شجر کاری کے موقع پر نگران
بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ ڈی سی آفس کا دورہ کیا۔
ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے ڈی سی بہاولپور ظہیر احمد جپہ سے ملاقات کی اور انہیں شجر کاری مہم کے بارے میں بتایا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور
ساتھ ملکر تھانے کے باغیچہ میں پودے لگائے ۔(رپورٹ:
احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)