8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے
دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ دعوت اسلامی کے شب و روز کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ناظم المدینۃ العلمیہ مولانا آصف خان عطاری مدنی اور شعبہ
شب و روز کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شعبے کی  پچھلی کارکردگی کا جائزہ لیااور شعبے میں درپیش
مسائل کا حل بیان فرمایا۔ 
رکن
شوریٰ نے شعبے کو مزید ترقی کی طرف گامزن کرنے کے لئے مدنی پھول   بیان کئے
۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	