21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کا بڑا اعلان، ان حالات میں غسلِ
میت کے لئے دعوتِ اسلامی سے رابطہ کیجئے
Mon, 13 Apr , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی نے ان مشکل حالات میں عوام کی
سہولت کی خاطر ایک او ر بڑا اعلان کردیا۔ ان ناساز حالات میں اللہ نہ
کرے اگر کسی کے گھر فوتگی ہوجائے تو دعوتِ اسلامی ہرممکن کوشش کرکے غسلِ میت اور
کفن دفن کے معاملات کے لئے اپنے رضا
کار فی سبیل اللہ بھیجے گی۔
دعوتِ اسلامی
کی خدمات حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر واٹس اپ کیجئے
03172222012