دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام 16فروری2020ء بروز اتوار فیروز پور ناگرہ ڈسکہ کابینہ میں سحری اجتماع  ہوا ۔ اجتماع میں علاقے کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران کابینہ ڈسکہ عثمان طاہر عطاری نے نفلی روزے کی فضیلت پر بیان کیا اور 12 مدنی کام کرنےکے حوالے سےاسلامی بھائیوں کی تربیت بھی فرمائی۔(رپورٹ: عثمان طاہر عطاری ، نگران کابینہ ڈسکہ )