19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
14 جولائی 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس کفن
دفن کے زیر اہتمام ڈسکہ کابینہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس کفن
دفن کے کابینہ اور ڈویژن سمیت دیگر ذمہ
داران نے شرکت کی۔ نگران پاکستان مجلس کفن دفن سید محمد مظہر عطاری نے شعبے کی اہمیت کو
بیان کیا اور ذمہ داران کی تقرری مکمل کرنے اور کفن دفن کورس کرنے کا ذہن دیا۔ مدنی
مشورے میں آئندہ ماہ ہونے والےآن لائن کفن دفن کورس کی تاریخ طے کی گئی۔آئندہ ماہ
5 اگست 2020ء سے آن لائن کفن دفن کورس کا آغاز ہوگا۔ (رپورٹ:محمد دانش تفسیر عطاری، مجلس کفن دفن اسلام آباد
ریجن)