19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ریجن ذمہ دار سید جلیل عطاری
نے تحصیل ڈسکہ میں ڈسکہ کیبل Headend سے ان کے آفس میں ملاقات
Sat, 18 Jan , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے ریجن ذمہ دار سید جلیل عطاری نے 16جنوری بروز
جمعرات تحصیل ڈسکہ میں ڈسکہ کیبل Headend سے ان کے آفس میں ملاقات کی.
دوران ملاقات انھیں نیکی کی دعوت، مدنی چینل شروع کے نمبروں پر چلانے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ۔(رپورٹ۔طارق
عطاری مجلس مدنی چینل عام کریں )