گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  راولپنڈی / اسلام آباد زون دارالعلوم انواررضا متصل جامع مسجد الرضا کے مدرس قاری ضیارف قادری کیانی سے ملاقات ہوئی ماہنامہ فیضان مدینہ پیش کیا۔