8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				درسِ قرآن اور حدیث کورس  کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد، کفن دفن کے
حوالے سے تربیت کی گئی
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں ایک ماہ کا درسِ قرآن اور حدیث کورس جاری
ہے۔
دورانِ کورس 15 دسمبر 2020ء کو شرکائے کورس کے
درمیان مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے میت کو غسل
دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ بیان کیا۔
مدنی حلقے میں دینی کتابوں کا مطالعہ کرنے اور
ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	