21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کےرکن زون اور ریجن ذمہ دار محمد شہزاد عطاری نے
درہ پیزو لکی مروت کابینہ میں ٹیچرز، پرنسپل اور پروفیسرز سے ملاقات کی ۔ اس موقع
پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے دعوت اسلامی کی سوشل
میڈیاکا تعارف پیش کیا اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی
ترغیب دلائی جس پر ٹیچرز، پرنسپل اور پروفیسر
نے قافلے میں سفر کرنے کی نیت کی۔ بعد ازاں شعبہ تعلیم کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
بھی ہوا۔