19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت سرگودھا میں نگرانِ مجلس رابطہ بالعلماء نے ریجن ذمّہ دار اور رکن
کابینہ کے ہمراہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ
کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے دارالعلوم کے نائب
مہتمم مولانا آصف ضیاء صاحب اور مدرس مولانا احمد نصیر صاحب اور مولانا منظور احمد
سیالوی صاحب سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف مدنی کورسز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ
دی ۔