15 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساؤدرن افریقہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا موزمبیق،موریشس کی ملک نگران اور دارلمدینہ کی
رکن عالمی سطح کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 29 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس دار المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا موزمبیق،موریشس کی ملک نگران اور دارالمدینہ کی رکن عالمی سطح کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ان دونوں ملکوں میں دارالمدینہ کھولنے کے بارے میں معلومات دی گئیں
اورcvs
جمع کرنے کا ذہن دیا گیا۔