6جون 2020ء کو دارالافتاء اہل سنت دعوت اسلامی کے مفتیانِ کرام  کا بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مفتی محمد حسان عطاری صاحب ، مفتی شفیق عطاری صاحب ، مفتی محمد سجادعطاری صاحب ، مفتی کفیل عطاری صاحب اور رکن شوریٰ مولانا عبد الحبیب عطاری نے شرکت کی۔ رکن شوری نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ مدنی مشورے میں دارالافتاء کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی ہوا۔