دعوت اسلامی کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  عرب شریف ڈویژن دمام میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کی ترغیب دلائی۔