دعوت اسلامی کے تحت 27 فروری 2020ء کو دادو سندھ میں مدنی مذاکرہ اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی اور امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے حکمت بھرے مدنی پھولوں سے فیض یاب ہوئے۔ اجتماع کے بعد رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔