18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 18فروری2020ء
بروز منگل ریجن ذمہ دار خالد عطاری نے شیخوپورہ کرکٹ اسٹیڈیم میں
مدنی حلقہ لگایا اور امیرِ اہلِ سنت کی مایہ ناز تصنیف فیضانِ
نماز سے بیان کیا۔ مدنی حلقے میں فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
اسی مجلس طرح 18 فروری 2020ء بروز منگل سبزہ زار پنجاب کےایک کرکٹ کلب میں مدنی حلقہ ہوا جس میں رکن
کابینہ نے سنتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ:محمد
حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس
فیصل آباد ریجن ذمہ دار)