دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت فیصل آباد سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں  مدنی حلقہ لگایاجس میں ذمّہ داران اور اکیڈمی کے تمام کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ نگرانِ مجلس نے درود پاک اور نماز پڑھنے کے حوالے سنّتوں بھرا بیا ن کیا اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور قافلے میں سفر کرنے کا ذہن بھی دیا۔