دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت شیخوپورمیں 22،23،24اگست2019ء کو رابطہ برائے اسپورٹس کے ذمّہ داران نے قافلے میں سفرکیا۔ دورانِ قافلہ کرکٹ اکیڈ می میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رانا نوید الحسن( سابق کرکٹر)سمیت دیگر کھلاڑیو ں نے شرکت کی۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااوراختتام پر شرکا سے ملاقات کی۔