دعوت اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت آن لائن (فیضان نماز کورس، اصلاح اعمال کورس،12 مدنی کام کورس) کورسز جاری ہے۔ دوران کورس 14 جولائی 2020ء کو شام 4:00 بجے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری بذریعہ ویڈیو لنک سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

بیان میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

ویڈیو لنک برائے کمپیوٹر

https://data3.dawateislami.net/islam/streaming/madnimashwra.htm

ویڈیو لنک برائے موبائل

https://madnitv.vdn.dstreamone.net/madnitvconf/madniconference_360p/playlist.m3u8

آڈیو لنک برائے کمپیوٹر / موبائل ڈیوائس

http://madani.dawateislami.tv:8845/m2