24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
الحمد للہ عزوجل پچھلے
دنوں 3 دن کے غیر رہائشی کورس "جنت و دوزخ کیا ہے؟" کا انعقاد ہو چکا ہے۔یہ
کورس علاقائی سطح پر ہوا ۔ اس کورس میں یہ
سکھا یا گیا کہ
1) جنت دوزخ کیا ہے؟
2) جنت ودوزخ کہاں ہیں؟
3) کیا جنت و دوزخ پیدا ہو چکی ہیں؟
4) جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی ؟
5) دوزخ کا عذاب کیسا ہو گا ؟
6) جنت و دوزخ کے بارے میں ایک مسلمان
کا کیاعقیدہ ہونا چاہیے؟
7) جنت و دوزخ میں لے جانے والے اعمال کے بارے معلومات بھی دی گئیں ۔
یہ کورس آن
لائن بھی ہوا ۔