30 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
ڈائمنڈ سٹی گلشنِ معمار، کراچی میں 3 دن کے ”روحانی
علاج کورس“ کا انعقاد
Tue, 13 Oct , 2026
1 hour ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت 3، 4
اور 5 اکتوبر 2026ء کو فیضانِ محمدی مسجد ڈائمنڈ سٹی گلشنِ معمار، کراچی میں 3 دن
کے ”روحانی علاج کورس“ کا انعقاد کیا
گیاجس میں کراچی سینٹرل ڈویژن کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی ۔
اس کورس میں معلم محمد زاہد عطاری نے مختلف اہم
موضوعات پر وہاں موجود تمام عاشقانِ رسول کی رہنمائی کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر
بیان کیا جن میں سے بعض یہ ہیں:٭تعویذات لکھنے کے طریقے٭دم کرنے / کاٹ کرنے کے طریقے٭ضروری
احتیاطیں٭شعبے کی نئی اپڈیٹس۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری اسسٹنٹ منیجر ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami