15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یکم جنوری سے پروفیشنلز اسلامی بہنوں کے لئے ”Path to knowledge“
کورس شروع ہونے جارہا ہے
Sun, 27 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
یکم جنوری 2021ء سے پروفیشنلز اسلامی بہنوں کے لئے آن لائن ”Path to knowledge“ شروع ہونے جارہا ہے۔ اسلامی بہنیں اس کورس سےفائدہ اٹھائیں اور داخلہ لے کر دینی معلومات میں اضافہ کریں۔
اس کورس کی مدت تین ماہ ہوگا جبکہ کورس کا دورانیہ علاوہ ہفتہ و اتوار روزانہ ایک
گھنٹے ہوگا۔
کورس کا شیڈول ملاحظہ کریں:
٭پیر: Quranic Wonders
٭منگل: Beliefs
٭ بدھ:The acts leading to paradise
٭ جمعرات: Seerah
٭جمعہ:Interactive sessions & social topics
مزید معلومات کے
لئے اس نمبر یا ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں:
03016623612