عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے 23 جون 2025ء کو ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس دوران مختلف موضوعات زیرِ بحث رہیں جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭محرم الحرام کے مدنی پھول٭8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ٭دینی ماحول سے منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد میں اضافہ کرنا٭نگرانِ شوریٰ کے بیان اور دیگر کارکردگی پر مشاورت۔