7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                بیرونِ ممالک کی خواتین میں اسلامی تعلیمات عام
کرنے  والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت 14 اکتوبر 2024ء کو کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا۔
دورانِ مدنی مشورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا اور بیرونِ ممالک میں رہائشی کورسز اور ون ڈے سیشنز کروانے کے حوالے سے
مشاورت کی جس پر تمام کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	