دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں میں ہونے والے 8 دینی کاموں کے سلسلے میں 5 ستمبر 2024ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے کے دوران ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف موضوعات پر مشاورت کی اور دعوتِ سلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے چند اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ذیلی نگران کی تقرری اور اُن کی ذمہ داری٭روحانی علاج کی تقرری اور اس کی ذمہ داری٭8 دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ٭رسالہ کارکردگی بڑھانا٭محفلِ میلاد کی تیاری اور گرینڈ میلاد اجتماع کی ارینجمنٹ۔