ماہِ ربیع الاول کی تیاریوں کے سلسلے میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 اگست 2024ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کاؤنسل اور اسٹیٹ نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس موقع پر مدنی مشورے میں شریک تمام اسلامی بہنوں نے ربیع الاول کے مدنی پھولوں پر کلام کیا اور اس ماہ دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والےاجتماعات پر تبادلۂ خیال کیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے دی۔