دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آج مورخہ 18 جون 2020ء شام 5:30بجے Comsats University Sahiwal کے اسٹوڈنٹس کے لئے آن لائن ورکشاپ کا انعقاد کیا جائیگا جس میں مبلغ دعوت اسلامی و موٹیویشنل اسپیکر محمد ثوبان عطاری”How To Make Online Learning Effective“ کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔

Comsats University Sahiwalکے اسٹوڈنٹس اس ورکشاپ میں شرکت کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/cnncomsats