19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ماہنامہ فیضان مدینہ شعبہ شکایات و فیڈبیک
کا ماہنامہ فیضان مدینہ کی شکایات موصول
ہونے اور انکے کے حل کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار ان نے شرکت کی۔
نگران مجلس مولانا محمد مہروز عطاری مدنی نے
شکایات کو جلد از جلد حل کرنے اور شکایات کی انواع و اقسام مرتب کرکے شکایات کے مستقل حل کےلئے مدنی پھول دئیے۔ (رپورٹ: محمد بلال عطاری )