22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نیو مسلم کے زیر اہتمام کالج
روڈ ڈویژن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران کابینہ سیالکوٹ حاجی محمد سجاد عطاری
اور نگران ڈویژن کالج روڈ حاجی محمد فاروق عطاری سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس نیو مسلم پاکستان محمد نعمان عطاری نے شعبے کا تعارف پیش کیا اور مدنی
کاموں کے حوالے سے بات چیت کی۔