8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈہر کی میں
اجتماعی طور پرمدنی مذاکرے کا انعقاد کیا گیاجس میں کافی تعداد میں عاشقانِ رسول
نے شرکت کی  ۔یہ مدنی مذاکرہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
سے براہِ راست بڑی اسکرین کے
ذریعے دکھایاا گیانیز اجتماع کے اختتام پر صلوۃ وسلام، دعا اور لنگر رضویہ کا بھی اہتمام ہوا۔(رپوٹ: قاری محمد خالد عطاری نگران نابینا افراد پاکستان ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	