25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےتحت کلفٹن کراچی میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہواجس میں کثیر تعداد میں مقامی اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی محمدامین
عطاری نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئےاسلامی بھائیوں کوٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ کرحصہ
لینےاوردوسروں کواس کی ترغیب دلانےکاذہن دیا۔
اس کےعلاوہ رکنِ شوریٰ نے کلفٹن کے مختلف تاجران
سے ملاقاتیں کیں اورانہیں بھی ٹیلی تھون میں اپناحصہ ملانےکےحوالےسےذہن سازی کی جس
پرانہوں نےاپنےتعاون کی یقین دہانی کروائی۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)