24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ دعوتِ اسلامی
کےتحت10نومبر2021ءبروزبدھ چیچہ وطنی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ ذمہ
داران نےشرکت کی۔
نگرانِ شعبہ ابو رضا محمد شاہ نواز احمد عطاری
نے شعبے کےدینی کاموں کےحوالےسےگفتگوکی
اورمزیدبہتری لانےکاذہن دیا،اس دوران ریجن ذمہ دار ڈاکٹر محمد عدنان عطاری بھی
موجود تھے۔
اس
کےعلاوہ نگرانِ شعبہ نےدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں عملی طور پرحصہ
لینےکےحوالےذہن سازی کی۔(رپورٹ: اللہ دتہ عطاری ریجن کارکردگی ذمہ دار ،کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری)