21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت
31اکتوبر2021ءبروزاتوارانگلینڈ کےشہربرمنگھم میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
برمنگھم کےذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
رکنِ
مرکزی مجلسِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے اسلامی بھائیوں سے12دینی کاموں
کافالواپ لیتےہوئے برمنگھم میں دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کوبڑھانےکاذہن دیاجس پروہاں موجود
اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)