25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی
کےتحت مدرسۃالمدینہ پتوکی میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں اراکینِ ڈویژن اورشعبہ
جات کے ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع پر نگران ڈویژن مشاورت محمد نصیر عطاری
مدنی نےذمہ داراسلامی بھائیوں سےگفتگوکرتے ہوئےانہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں
میں احسن اندازمیں شمولیت اختیار کرنے کاذہن دیا۔
اس کےعلاوہ ذمہ داران کی دعوتِ اسلامی کےتحت
ہونےوالےٹیلی تھون میں یونٹس جمع کرنےکےحوالےسےذہن سازی کی گئی اور نئےاہداف دیئےگئے۔(رپورٹ: علی ریاض عطاری شعبہ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)