22فروری 2020ء کو  لیہ زون سٹی قاضی آباد میں مسجد فیضانِ مدینہ کا سنگ بنیاد رکھنے کا سلسلہ ہوا ۔ اس موقع پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے سنتوں بھرابیان کیا اور شرکا کو تعمیرات کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔