25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ
وکلا کے تحت21اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے نگرانِ زون کے ہمراہ کراچی ساؤتھ سینٹرل
زون میں قائم سٹی کورٹ کا مدنی دورہ
کیا اور ایڈووکیٹ اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داران نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور 25صفرالمظفر1441ھ کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں جامعۃ المدینہ کے تحت دستار فضیلت
اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،محمد
صہیب عطاری، مجلسِ وکلاء کراچی ساؤتھ سینٹرل زون)