21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت 14مارچ2020ء
بروز ہفتہ سٹی کورٹ رنچھوڑ لائن کابینہ کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں سٹی کورٹ کےنگران اور رکنِ
رنچھوڑ لائن کابینہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر سٹی کورٹ میں ذیلی ذمہ داران کی
تقرری، کراچی ساؤتھ سینٹرل زون کے مکی
شعبہ جات کے ذمہ دار کے ساتھ مشاورت اور مجلسِ وکلا کے مدنی کاموں کے جدول کے حوالے سےکلام کیا گیا۔(رپورٹ: محمد صہیب عطاری، رنچھوڑ لائن کابینہ
کراچی ساؤتھ سینٹرل زون)