گزشتہ روز شعبہ رابطہ برائے وکلاء کے تحت سٹی کورٹ ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں میلاد اجتماع ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سیشن کے جج اور وکلاء و کورٹ کے اسٹاف نے شرکت کی۔

اس اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی اطہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا ، حاضرین کی اصلاح کی اور بعد اجتماع رکن شوری سے جج اور شرکاء نے ملاقاتیں کیں اور دعائیں بھی کروائیں ۔(کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )