18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت لاہور کے
شہر شیخوپورہ کی کرکٹ اکیڈمی میں 17 ستمبر 2019ء کو مدنی حلقہ ہوا جس میں سابق ٹیسٹ
کرکٹر رانا نویدالحسن سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ریجن ذمّہ دار اسلامی بھائی
نے سنتّوں بھرا بیان کیا اور حلقے میں
شریک عاشقانِ رسول کو ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت اور قافلے میں سفر کرنےکے حوالے سے ترغیب
دلائی ۔(رپورٹ : ریجن
ذمہ دارمحمد حامد رضا عطاری)