27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
6
نومبر 2022ء کو دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتما م لاہور کے علاقہ چوہنگ میں شخصیات کے
درمیان سیکھنے سکھانے کے حلقے کا
انعقاد ہوا جس میں مقامی شخصیات و
دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے دعوتِ اسلامی ٹرسٹ کے جملہ اخراجات کے حوالے سے شخصیات میں بیان فرمایا جس پر آنے والے شرکا نے ہاتھوں ہاتھ
ٹیلی تھون کے لئے مدنی عطیات دئیے اور مزید اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔ ( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)