22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
گزشتہ دنوں نگران مجلس مدنی چینل عام کریں
انجم رضا عطاری نے چوک سرور شہید مظفرگڑھ زون کے مقامی کیبل نیٹ ورک والوں سے
ملاقات کی، دورانِ ملاقات مدنی چینل اچھے انداز میں چلانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مدنی چینل دیکھنے اور گھر
والوں کو بھی دکھانے کی ترغیب دلائی نیز نگران مجلس نے مارکیٹ میں جا کر مقامی ذمہ
داران سے ملاقات کی اور انہیں شعبے کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: انجم رضا عطاری،
نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں)