21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10 مارچ 2020ء کو نگران شوریٰ مولانا محمد
عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے اپنے پنجاب دورے کے دوران گورنر ہاؤس پنجاب
لاہور میں چوہدری سرور (گورنر
پنجاب) سے ملاقات کی ۔ نگرانِ
شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت د ی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی
کاموں میں تعاون کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری ، نگران مجلس رابطہ پاکستان محمد قربان عطاری اور دیگر ذمہ داران موجود
تھے۔