22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت رکن ریجن ملتان ڈاکٹر جمشید
اختر عطاری نے علی پورمیں اسٹار ہائیر
سیکنڈری اسکول کے ڈائیریکٹر چوہدری رضا مصطفیٰ سے ملاقات کی۔ نگران کابینہ نے
انہیں دعوت اسلامی کی تعلیمی خدمات سے آگاہ کیا اور علی پور میں موجود جامعۃ
المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کے وزٹ کی دعوت دی نیز نگران کابینہ نے انہیں کڈز مدنی
چینل کے کلپ بھی دکھائے۔