گزشتہ روز  دعوت اسلامی کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار ڈاکٹر محمد عابد حسین چشتی عطاری نے DPO چترال اکرام اللہ خان سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا تعارف پیش کیا جس پر انہوں نے خدماتِ دعوت اسلامی کو سراہا اور اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی ۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)