20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یکم نومبر 2019ء کو چین سے تعلق رکھنے والے
اسلامی بھائیوں کے لئے اجتماعِ پاک ہونے
جارہا ہے
Tue, 22 Oct , 2019
5 years ago
دعوت اسلامی کا شعبہ مدنی کام برائے چائینیز کے تحت
شخصيات اجتماع
یکم نومبر 2019ء بروز جمعہ بروز جمعہ
خصوصی بیان
رکن شوریٰ الحاج
یعفور رضا عطاری
اجتماعِ پاک میں ملکِ چین کے کاروباری
افراد اور چین سے تعلق رکھنے والے دیگر اسلامی بھائی شرکت فرمائیں گے۔
مقام
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن 508-Kبلاک لاہور