دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام  15 اکتوبر 2021ء سے فارایسٹ ریجن کے ملک چائنہ میں 5دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا لفظی و بامحاورہ ترجمہ و تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔