20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جنوبی کوریا
چائنہ اور ہانگ کانگ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Tue, 22 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا چائنہ اور ہانگ کانگ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں پہلی سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
فاریسٹ
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں میں ترقی کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز ذمہ داری کی
تبدیلی پر کئے جانے والے دینی کاموں کے
حوالے سے نکات بھی دئیے۔