دعوت اسلامی اوتھل ڈویژن کے ذمہ داران محمد شاہد رضا مدنی عطاری، رحمت اللہ عطاری، محمد عارف عطاری،بشیر عطاری، اللہ ڈنہ عطاری، جہاں زیب عطاری اور زاہد عطاری نے چیف آفیسر لسبیلہ منظور احمد مینگل کی والدہ کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کےلئے دعائے مغفرت کی۔(رپورٹ: محمد جہاںزیب عطاری مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ گوادر زون)